ایکنا تھران- فلپائن کے ایوان نمائندگان نے ہر سال یکم فروری کو قومی یوم حجاب کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے اور فلپائن کے قومی مسلم کمیشن کو حجاب کے بارے میں بیداری اور فروغ دینے کے لیے مرکزی ادارہ مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513154 تاریخ اشاعت : 2022/11/17